Profile
Name
syedazaira110
Description
دور حاضر میں انسان نے اتنی ترقّی کر لی ہے کہ دنیا سمٹ کر اس کی ہتھلی پر آگئ ہے جب ہم دیکھتے ہیں تو یوٹیوب چینل سسٹم بھی دور حاضر آپ نوجوان ہیں یا ریٹائرڈ ہیں اگر آپ کے پاس کچھ فارغ وقت ہے تو اپنے فارغ وقت کو سوشل میڈیا پر مفت میں خرچ کرنے سے بہتر ہے کہ آپ یوٹیوب پر کچھ مفید کام کریں جس سے نہ صرف آپ کو کچھ آمدنی ہو بلکہ انٹرنیٹ سوسائٹی کو بھی فائدہ ہو۔
اس طرح معاشرے کی خدمت کے ساتھ ساتھ اضافی آمدنی بھی ہوسکتی ہے اور اگر زیادہ سنجیدگی کے ساتھ یہ کام کریں تو نوکری سے زیادہ آمدنی بھی ہوسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ یوٹیوب کو استعمال کر کے لاکھوں ڈالر سالانہ کما رہے ہیں۔ یہ لوگ کرتے صرف یہ ہیں کہ منفرد تصورات پر مبنی ویڈیوز بناتے ہیں، اور اپنے چینلز پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں۔
یہ ہر ایک کے لیے فائدہ مند ہے،کھانا پکانا تو یوٹیوب پر ایک بڑے مشغلے کے طور پر فن ہے -سب سے پہلے اس امر کی وضاحت ضروری ہے مثلاً تخلیق کار، اساتذہ، وڈیو بلاگز، صحافی، فن کار، گلوکار، جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکشن کے طلبہ و طالبات وغیرہ۔تو آگے بڑھئے اور سماج کا ایک مفید رکن بن جائیے

Subscribers
7.25K
Subscriptions
Friends
Channel Comments
There are no comments for this user.
Add comment